کب کون کسی کا ہوتا ہے

 

الفاظ کے جھوٹے بندھن میں…

اغراض کے گہرے پردوں میں…

ھر شخص محبّت کرتا ہے…

حالانکہ محبّت کچھ بھی نہیں…

سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں…

سب دل رکھنے کی باتیں ہیں…


کب کون کسی کا ہوتا ہے…؟؟


سب اصلی روپ چھپاتے ہیں…

احساس سے خالی لوگ یہاں…

لفظوں کے تیر چلاتے ہیں…

اک بار نظر میں آ کے وہ…

پھر ساری عمر رولاتے ہیں…

یہ عشق و محبّت، مہر و وفا…

سب رسمی رسمی باتیں ہیں…


ہر شخص خودی کی مستی میں…

بس اپنی خاطر جیتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

ابا ‏کی ‏باتیں ‏

قربانی کی اصل روح: تقویٰ، خلوص اور جاں نثاری