ادبی لطیفہ

*ادبی لطیفہ*

مولانا ابوالکلام آزاد نے جب مشہور زمانہ اخبار "الہلال" کا اجراء کیا تو اس میں کچھ "تند و تیز" تحریریں لکھ ڈالیں جو نازک مزاج قارئین کو پسند نہیں آئیں۔

چنانچہ ایک صاحب نے مولانا کو خط میں لکھا:
"مولانا صاحب! آپ اپنی تحریروں سے اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں".

مولانا نے جواب میں فرمایا:
"جناب! آپ نے درست کہا، میری تحریر سے اگر ایک بھی *"الو"* سیدھا ہو جاۓ تو شکر کروں گا کہ میری محنت ٹھکانے لگی".

Comments

Popular posts from this blog

ابا ‏کی ‏باتیں ‏

قربانی کی اصل روح: تقویٰ، خلوص اور جاں نثاری