آئس برگ


آئس برگ قطب شمالی کے سمندر میں پایا جانا والا ایکعجیب اور خطرناک  قُدرتی عجوبہ ہے جس میں برف کا ایک بُہت بڑا تودا  سمندر میں اس طرح تیرتا ہے کہ اُس کا 30 فیصد حصہ پانی سی باہر نظر آتا ہے جبکہ اس کا 70 فیصد حصہ پانی کا اندر ہوتا ہے جو کہ نظر نہیں آتا اور بحری جہازوں کے حادثات کا موجب بنتا ہے۔  اس تحریر کو توجہ سے پڑھنے کا شُکریہ۔ ویسے تصویر میں پانی میں نظر آنے والا آئس برگ نہیں ایک پلاسٹک کچرے کی تھیلی ہے.....

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

ابا ‏کی ‏باتیں ‏

قربانی کی اصل روح: تقویٰ، خلوص اور جاں نثاری